خلیفہ حفتر
-
خلیفہ حفتر کی فوج نے طرابلس پر ترک ڈرون کو سرنگوں کردیا
لیبیا کے باغی کمانڈر خلیفہ حفتر کی فوج نے طرابلس کی فضائی حدود میں ترکی کے ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
لیبیا میں باغی کمانڈر جنرل حفترکے مسلح کیمپ سے فرانسیسی میزائل برآمد
لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل ملے ہیں جبکہ جنرل حفتر کو سعودی عرب اور امارات کی حمایت بھی حاصل ہے۔
-
لیبیا میں خلیفہ حفتر کے فوجیوں نے جنگی جہاز کو سرنگوں کردیا
لیبیا میں خلیفہ حفتر کے فوجیوں نے لیبیا کے شمال مغرب میں وفاقی حکومت کے جنگی طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
لیبیا میں مہاجرین کے کیمپ پر ہوائی حملے میں 40 افراد ہلاک
لیبیا میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ باغی کمانڈر خلیفہ حفتر نے دارالحکومت کے اطراف میں مہاجرین کے کیمپ پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
خلیفہ حفتر کے طیاروں کی طرابلس پر بمباری
لیبیا کے باغی فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت حاصل ہے۔ خلیفہ حفتر کے طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے۔
-
خلیفہ حفتر کی گرفتاری کا حکم صادر
لیبیا کی قومی حکومت نے سعودی عرب کے حمایت یافتہ باغی کماںڈر خلیفہ حفتر کی گرفتار کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
خلیفہ حفتر کے فوجیوں کا طرابلس کے ایئر پورٹ پر قبضہ
لیبیائی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے فوجیوں نے طرابلس کے ایئر پورٹ پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
خلیفہ حفتر کا طرابلس پر حملے کا حکم
لیبیا میں فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر فوجی حملے کا حکم دیدیا ہے۔