-
کوہاٹ میں مسجد پر دہشت گرد حملہ؛ ایران کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان کے شہر کوہاٹ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ، حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔