خلاف احتجاجی
-
قرآن کی بے حرمتی آزادی اظہار کے خلاف ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے انتیسویں قومی نماز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یورپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو آزادی اظہار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
فیفا 2022 قطر ورلڈ کپ اور غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی نفرت کا مظاہرہ + ویڈیو، تصاویر
حالیہ دنوں میں عالمی کپ کے مقابلوں کی کوریج کے لیے صہیونی میڈیا کی قطر میں شرکت کی خبریں منتشر ہوئی ہیں جو صہیونیوں اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کی عملی ناکامی کو ظاہر کرتی ہیں۔
-
شہادت امام رضاؑ اور ملک میں حالیہ فسادات کے خلاف بجنورد میں خواتین کا اجتماع
شہادت امام رضاؑ کے موقع پر ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے امام رضا علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا اور حالیہ فسادات میں مقدسات کی توہین کی پر زور مذمت کی۔ ریلی میں شریک خواتین نے اسلامی نظام سے تجدید عہد اور رہبر معظم انقلاب کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
لندن میں موسمی تبدیلیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
لندن اور گلاسکو میں ہونے احتجاج مظاہروں میں مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ موسمی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے سریع اقدامات اٹھائے جائیں۔