خطے سے امریکی انخلا
-
خطے سے امریکی موجودگی کے ذلت آمیز خاتمے کا عمل شروع ہو چکا، امام جمعہ تہران
خطیبِ نمازِ جمعہ تہران حجت الاسلام ابوترابی فرد نے کہا کہ واشنگٹن نے یہ سیکھ لیا ہے کہ وہ ایک علاقائی طاقت کے خلاف مختصر جنگ اس وقت تک جاری نہیں رکھ سکتا جب تک اس کے اہم ذخائر اور جنگی سازوسامان ختم نہ ہونے لگیں۔
-
عراق سے امریکی انخلا مغربی ایشیا کی آزادی کی جانب پہلا قدم ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کو عراقی عوام کی مزاحمت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اسے مغربی ایشیا سے امریکی موجودگی کے خاتمے کی جانب پہلا قدم قرار دیا ہے۔