خرم آباد
-
ایران کے شہر خرم آباد میں خرم دریا میں طغیانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ لرستان کے شہر خرم آباد سے گزرنے والے خرم دریا ميں شدید بارش کے بعد طغیانی آگئی ہے۔
-
خرم آباد میں زیباکنار کا سفر
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں زیبا کنار کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
خرم آباد میں دھاکے سے ایک مکان تباہ ہوگیا
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مکان تباہ ہوگيا ہے۔
-
صوبہ لرستان میں عاشور کے دن عزاداری
ایران کے صوبہ لرستان میں طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ عاشور کے دن عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
زلزلہ کے نتیجے میں فلک الافلاک قلعہ میں گہری دراڑیں پڑ گئيں
خرم آباد میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں فلک الافلاک قلعہ کو نقصان پہنچا ہے زلزلہ کی وجہ سے اس قلعہ میں گہری دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
-
خرم آباد میں شہید قاسم سلیمانی کے حامیوں کا شاندار اجتماع
ایران صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں شہید قاسم سلیمانی کے حامیوں کا شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
-
خرم آباد کی سڑکوں پر انقلابی ترانوں کا انعقاد
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد کی سڑکوں پر انقلاب ترانوں کے انعقاد کا اہتمام کیا گيا ہے۔
-
خرم آباد میں حکومتی اور عوامی املاک پر حملہ
خرم آباد میں بلوائیوں اور شر پسند عناصر نے حکومتی اور عوامی املاک پر حملہ کرکے انھیں نقصان پہنچایا ہے۔
-
خرم آباد کے امدادی اہلکاروں کی بلوائیوں کے بارے میں گفتگو
خرم آباد میں امداد رساں اداروں کے دو اہلکاروں نے بلوائیوں کی طرف سے حکومتی اور عوامی املاک اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
خرم آباد میں حالات بہتر ہوگئے ہیں
ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد بعض شہروں منجملہ خرم میں آباد کے بعض علاقوں پر تشدد واقعات رونما ہوئے لیکن اب اس شہر میں حالات بہت ہوگئے ہیں۔
-
خرم آباد میں میں کربلا کے شہداء کی یاد میں عزاداری
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں عزاداری منائی گئی۔