خراسان جنوبی
-
ایرانی زعفران: ریڈ گولڈ کی بے مثال اہمیت اور حیرت انگیز کمالات
ایرانی زعفران اپنی نایابیت، منفرد ذائقے، بے مثال معیار، طبی فوائد اور عالمی تجارت میں برتری کی وجہ سے دنیا کا سب سے قیمتی جڑی بوٹی مانی جاتی ہے.
-
صوبہ خراسان جنوبی، کوئلے کی کان میں حادثہ، 19 جاں بحق، 17 زخمی
ایرانی صوبے خراسان جنوبی میں کوئلے کی کان میں حادثے کی وجہ سے 19 جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان علاقوں کے مومن عوام اور شیعہ سنی علماء کی جانب سے ملک کی خدمات کو سراہتے ہوئے بڑی عالمی تبدیلیوں کے دوران اقوام اور مختلف ملکوں کے حکام کے ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔