حماس اور فلسطین
-
غزہ، القسام کے جدید حملے، تل ابیب کا 43 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف
غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس کے 43 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
اگر عسکری حمایت نہیں کر سکتے تو حماس کو اسلحہ دے دیں+ ویڈیو
جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حماس اور فلسطین کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بہت ہو گئی اخلاقی اور سفارتی حمایت، عسکری حمایت کی ضرورت ہے اگر عسکری حمایت نہیں کر سکتے تو اسلحہ دے دیں۔