حقیقت
-
ذرائعِ ابلاغ سے متعلق بصیرت؛ ٹرمپ کے مسلسل جھوٹ اور نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں ایک ڈھال
ٹرمپ کی نفسیاتی کارروائیوں کے مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ بار بار دھمکیوں اور متضاد بیانیوں کے ذریعے ہمارے معاشرے کو مسلسل اضطراب کی کیفیت میں رکھا جائے۔ ایسے حالات میں معاشرے کو سکون برقرار رکھنے کے لیے ذرائع ابلاغ سے متعلق شعور اور آگاہی کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی قوم نے دنیا کو اپنی حقیقت اور عزم دکھادیا، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شرپسندوں کے خلاف ایران بھر میں عوامی ریلیوں پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دنیا کو اپنی حقیقت اور عزم دکھادیا۔