حفاظت
-
غدیر کا احیاء عاشوراء کو تکرار ہونے سے بچاتا ہے، حجت الاسلام شفیعی نیا
دانشکدہ امام رضا ع کے مدیر نے کہا: غدیر کی طرف بازگشت ایک ایسی ثقافت کا احیاء ہے جو شیعوں کو عاشورا کے تکرار ہونے سے بچاتی ہے۔
-
الجولانی کو خوف لاحق، دورہ بغداد کے لئے امریکہ سے سکیورٹی ضمانت مانگ لی!
عراقی حکومت کے ایک ذریعے نے اگاہ کیا کہ الجولانی نے بغداد میں عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ سے سکیورٹی ضمانت کی درخواست کی ہے۔