حجاج کی واپسی

  • پاکستانی عازمین حج کی وطن واپسی شروع

    پاکستانی عازمین حج کی وطن واپسی شروع

    پاکستانی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن اتوار کی سہہ پہر شروع ہوگیا ہے۔ بعد از حج آپریشن کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز حجاج کو لیکر جدہ سے روانہ ہو کر لاہور پہنچی جبکہ ایک اور پرواز اسکے کچھ ہی دیر بعد کراچی پہنچی۔