حجاب معاملہ
-
بھارت؛ حجاب پہن کر امتحان دینے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شادان فراست نے دعویٰ کیا کہ انہیں مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنا ہے۔ طالبات حجاب پہن کر اس امتحان میں شرکت کی اجازت چاہتی ہیں۔
-
قم میں حجاب کی حمایت میں خواتین کی ریلی
قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔
-
حجاب معاملہ پر فیصلہ سنانے والے سپریم کورٹ کے سابق جج "دہلی بین الاقوامی ثالثی مرکز" کے چیئرمین مقرر
سپریم کورٹ کے جج کے طور پر اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے جسٹس ہیمنت گپتا نے کرناٹک میں حجاب پابندی کے خلاف عرضی کو خارج کر دیا تھا اور بنگلورو کے عیدگاہ میدان پر گنیش چترتھی کا تہوار منانے کی اجازت دی تھی۔