حالات خراب
-
کرم ایجنسی کے سکول میں دہشتگردی حالات خراب کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
-
افغانستان کو درپیش حالات کا ذمہ دار امریکہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دو عشروں تک افغانستان کو اپنے قبضے میں رکھا تھا اسی لئے آج افغانستان کے حالات کے بارے میں امریکہ کو جواب دینا ہوگا۔
-
عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات خراب کردےگی،فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کردےگی۔
-
عمران خان کی گرفتاری سے ملکی حالات مزید خراب ہوں گے، پاکستانی صدر
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے اور اس وقت کوئی بھی درگزر کرنے کو تیار نہیں ہے۔
-
عمران خان ریڈ لائن، بال بھی بیکا ہوا تو حالات خراب ہو جائیں گے، پی ٹی آئی رہنماء
فواد چودھری نے کہا انتہائی کمزور مقدمے میں وارنٹ جاری کرنا فضول حرکت ہے، اس کیس کی ہوا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے پہلے ہی نکل چکی ہے۔