جہنم سے فرار
-
قابض اسرائیل سے فرار ہونے والوں میں غیر معمولی اضافہ، صہیونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی ٹی وی چینل 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران مقبوضہ فلسطین چھوڑنے والے صہیونی آبادکاروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
جہنم سے فرار
اسرائیل کے اپنے پیداکردے علاقائی تنازعات نے اسرائیلی شہریوں (یہودیوں )کو مسلسل تناؤ، سلامتی کے خدشات اور فوجی خدمات کے دباؤ کا اثرکی وجہ سے شدید متاثر کیا ہے۔