صیہونی رجیم کے میڈیا ذرائع نے جنگ بندی مذاکرات میں نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کا حوالہ دیتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے کو خارج از امکان قرار دیا اور لکھا کہ اسرائیل خاص طور پر داخلی محاذ پر جہنم کی طرف بڑھ رہا ہے۔