جوابی کارروائی
-
اسرائیل کے خلاف ایران کا ردعمل شدید اور طے شدہ ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی رجیم کے ہاتھوں تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسلامی جمہوریہ کا ردعمل زبردست اور طے شدہ ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا ممکنہ جواب کیا اور کیسا ہو گا؟
ایرانی قونصل خانے پر حملے میں صیہونیوں کی مذمت نہ کرنے پر مغرب اور سلامتی کونسل کے دوہرے رویے پر تنقید کرتے ہوئے ایکس سوشل پلیٹ فارم کے غیر ملکی صارفین نے نیتن یاہو کے مقاصد اور تہران کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں ملے جلے خیالات کا اظہار کیا۔
-
لبنانی فوج کی جوابی کاروائی پر صیہونی فوجی خوف کے مارے فرار کر گئے، ذرائع
خبر رساں ذرائع ابلاغ نے لبنان کی جنوبی سرحدوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت پر لبنانی فوج کے ردعمل کی خبر دی ہے۔