جنگی مجرم
-
اسپین نے نتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا
اسپین کی نائب وزیر اعظم اور وزیرِ محنت یولاندا دیاز نے اسرائیلی وزیر اعظم کو جنگی مجرم اور نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
ٹرمپ دہشت گرد اور مجرم ہیں جبکہ وائٹ ہاؤس دہشت گرد تنظیم ہے، مشہور امریکی اداکار
مشہور امریکی اداکار مورگن فری مین نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دہشت گرد، نسل پرست اور مجرم قرار دیا ہے، اور وائٹ ہاؤس کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔
-
نتن یاہو جنگی مجرم ہیں، امریکی سینیٹر
معروف امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم جنگی مجرم ہیں۔