جنگی حالات
-
باب المندب کے حالات، سعودی عرب کے مرہونِ منّت ہیں، یمن
یمنی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے آبنائے باب المندب اور اس کے گردونواح کو فوجی کارروائیوں کا میدان بنانا خطے کے امن و استحکام کو ختم کر رہا ہے۔
-
حالات نازک ہیں، جنگی تیاری کرنی ہوگی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے موجودہ حالات کو نازک قرار دیتے ہوئے جنگی تیاریاں بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
جنگی حالات میں ایران کی معیشت کیسے قائم رہی؟ الجزیرہ کی تفصیلی رپورٹ
الجزیرہ کی ایک تفصیلی رپورٹ میں ایران کی معیشت کی جنگی حالات میں مضبوطی کے 8 اہم عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، جنہوں نے بیرونی دباؤ کے باوجود اقتصادی استحکام کو ممکن بنایا۔