جنرل حسین اشتری
-
ایران کے پولیس سربراہ کی مہر سے گفتگو:
پاکستانی زائرین کی خدمت کو اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں/ شلمچہ باڈر کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
ایران کی پولیس فورس کے سربراہ نے کہا کہ اب تک عراقی حکومت نے شلمچہ باڈر سے پاکستانی اور افغانی زائرین کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی ہے۔