امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ اچانک دورے پر یوکرائن پہنچ گئي ہیں ، جہاں اس نے یوکرائن کے صدر زیلنسکی کی اہلیہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔