پاکستانی صوبہ پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں مبتلا متعدد افراد جعلی انجیکشن لگنے کے باعث بینائی سے محروم ہوگئے۔