جشن ولایت و امامت
-
عید غدیر کے موقع پر لوگ ایثار اور قربانی کا جذبہ پیدا کریں، حجت الاسلام فرحزاد
حجت الاسلام فرحزاد نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر ہر کوئی اپنی مالی استطاعت کے مطابق قربانی دے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو؛
واقعہ غدیر اسلامی نظام حکومت میں ولایت کی اہمیت اور منزلت کو بیان کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں تفرش، اشتیان اور فرحان کے نمائندے ولی اللہ بیاتی نے کہا کہ واقعہ غدیر خم اسلامی نظام حکومت میں ولایت کی اہمیت اور مقام کو بیان کرتا ہے۔
-
مشہد میں جشن ولایت و امامت اور "رہبر معظم انقلاب" کے ساتھ تجدید عہد کی تقریب کا انعقاد
مشہد میں جشن ولایت و امامت اور "رہبر معظم انقلاب" کے ساتھ تجدید عہد کے عنوان سے تقریب کا انعقاد ہوا۔