جرمن سفیر
-
امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے/ پاکستانی سٹوڈنٹس نے جرمن سفیر کو آئینہ دیکھا دیا+ ویڈیو
پاکستانی طالب علم نے جرمنی میں فلسطین کےحق کیلئے احتجاج میں گرفتاریوں کے خلاف سوال کیا، جبکہ احتجاج کے دوران دیگر طالب علموں نے بھی کانفرنس ہال میں نعرے لگائے۔
-
پاکستان میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کا غزہ کے معاملے پر احتجاج
ایک کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کی جانب سے غزہ کے معاملے پر احتجاج کیا گیا۔