ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بارے میں ایرانی وزارت خارجہ اور توانائی کے قومی ادارے نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔