فلسطینی مزاحمتی گروہ شہدائے الاقصیٰ بریگیڈ نے صہیونی فوجی مراکز، آباد کاروں اور صہیونی بستیوں پر نئے حملوں کا اعلان کیا ہے۔