جاسوس ڈرون
-
بوشہر کے ساحل کے قریب دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا، سپاہ پاسداران کا اعلان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ فضائیہ کے فضائی دفاعی نظام نے خلیج فارس کے شمالی حصے میں بوشہر کے ساحل کے سامنے سمندری حدود میں دشمن کے ایک جاسوس ڈرون کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔