غاصب اسرائیل کے ایک سیکیورٹی تھنک ٹینک نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں اسرائیل کے لیے حمایت میں واضح کمی آ رہی ہے، اور عوامی رائے بدل رہی ہے۔