تمام معاہدوں
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران لبنان کے مابین ہونے والے تمام معاہدوں کی حمایت کرے گا، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم تمام لبنانی جماعتوں کے درمیان کسی بھی معاہدے کی حمایت کریں گے، مزید کہا کہ ہم تمام لبنانی جماعتوں کو صدر کے انتخاب میں تیزی لانے کی ترغیب دیتے ہیں۔