تقسیم
-
ایران کو تقسیم کرنے کی خواہش صہیونی مجرموں کے ساتھ قبر میں دفن ہوگی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کی تقسیم کے بارے میں سابق صیہونی سیکورٹی عہدیدار کے تبصرے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے علاقائی پارٹیوں کا اتحاد ضروری، سربراہ نیشنل کانفرنس
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں حکمراں جماعت کا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی پارٹیوں کا ساتھ آنا ضروری ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ:
اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو ہمیشہ اپنے ناجائز مفادات تقسیم پیدا کرنے میں نظر آتے ہیں
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ کچھ قوتیں اور عناصر انسانوں کے درمیان تفرقہ اور تصادم پھیلانے میں اپنے ناجائز مفادات دیکھتے ہیں۔
-
جنین کا انتقام، فلسطین میں خوشی کی لہر، مٹھائی تقسیم+ویڈیو
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔
-
لاہور، مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کی تقریبِ تقسیمِ اسناد کل ہوگی
تقریب میں نئے الحاق کرنیوالے مدارس اور سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز لینے والے طلبہ و طالبات کو اسناد دی جائیں گی، تقریب کی صدارت سربراہ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ علامہ سید جواد نقوی کریں گے۔
-
سربراہ عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب:
عالمی استکبار کا اصلی منصوبہ اسلامی دنیا کو تقسیم کر کے نئے نئے ملک بنانا ہے
عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب کے سیکریٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ ہمارے لئے دنیا میں اسلامی اتحاد اور امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور خطرات کو پہچاننا ضروری ہے اور ان کا حل تلاش کرنا ہوگا۔