تفتیش
-
حرم شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردی سے متعلق خصوصی تفتیش کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع
ایران کے اٹارنی جنرل نے شاہ چراغ (ع) کے حرم مقدس میں دہشت گردی کے واقعہ کی خصوصی تحقیقات اور اس جرم کے مرتکب افراد کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیا۔
-
️ آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح کارروائی کی انتہائی حساسیت کے ساتھ تحقیقات جاری ہیں،ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آذربائیجان کے سفارت خانے کے داخلی دروازے پر مسلح کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاسی اور سیکورٹی حکام کی خصوصی ہدایات پر اس واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہیں۔