ترجمان سپاہ پاسداران
-
ٹرمپ کا سپاہِ پاسداران سے خفیہ رابطوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان سردار محبی نے کہا کہ سپاہِ پاسداران اور امریکی حکام کے درمیان کسی قسم کی کوئی بات چیت جاری نہیں اور ٹرمپ کا دعویٰ سراسر غلط ہے۔
-
200 سے زائد امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ کے منصوبہ سازوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے۔ آئندہ مراحل میں مزید جدید اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کیے جائیں گے۔