ترجمان ایرانی آرمی
-
اربیل میں امریکا کا تقریبا تمام فوجی ڈھانچہ تباہ کر دیا گیا، ترجمان ایرانی فوج
بریگیڈیئر اکرمی نیا عراق میں کاروائیوں کے بارے میں کہا کہ ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو شدید نقصان پہنچا، نئے جدید ڈرونز بھی آپریشنل استعمال میں لائے جا رہے ہیں۔
-
جنگ ختم نہیں ہوئی، جنگی سازمان اور ہتھیاروں کو از سرنو ترتیب دی جارہی ہے، ترجمان ایرانی فوج
ایرانی آرمی کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بلکہ ایران اپنے جنگی ساز و سامان اور دفاعی طاقت کو مزید مستحکم کرہا ہے۔
-
بھرپور حکمت عملی کے ساتھ جنگ کررہے ہیں، ترجمان ایرانی آرمی
ایرانی آرمی کے ترجمان بریگیڈئیر اکرمی نیا نے کہا ہے کہ ایران نے اپنی ہر دھمکی پر عمل کیا ہے۔