حماس کے القسام بریگیڈز کے ترجمان نے صہیونی ریاست کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے میزائل حملوں کو فلسطینی قوم کے دکھ درد پر مرہم قرار دیا۔