تحریک بیدارئ امت مصطفی
-
امریکہ، مشرقِ وسطیٰ میں مزاحمت کے خلاف سعودی اتحاد کو آگے لانا چاہتا ہے، علامہ جواد نقوی
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ ایک صدی سے ظلم و بربریت کا شکار فلسطینی قوم کی بقا اور حقِ خودارادیت کی مزاحمت کا مظہر ہے، جو اب لبنان، یمن اور ایران تک پھیل چکی ہے۔