تاج محل
-
بھارت میں کورونا پابندیوں میں نرمی / تاج محل کو دوبارہ کھلنے کا اعلان
بھارت میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد پابندیوں میں نرمی کے اعلان کے بعد سیاحوں کی دلچسپی کے اہم تاریخی مرکز تاج محل کو رواں ہفتے کھولنے کا اعلان کیا گيا ہے۔
-
ہندو دہشت گردوں کا تاج محل پر حملہ/ ہندو پرچم لہرانے کی کوشش
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں و اقع تاج محل پر ہندو دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اس کے میناروں پرہندو پرچم لہرانے کی کوشش کی
-
بھارت نے تاج محل کو آج سے عوام کے لئے کھول دیا
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث 6 ماہ سے بند تاج محل آج سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کا 21ستمبر سے تاج محل کھولنے کا اعلان
بھارتی حکومت نے 21ستمبر سے تاج محل اور آگرہ فورٹ کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔