بے روزگاری
-
برطانیہ نے نوجوانوں کی بے روزگاری میں پورے یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا
برطانیہ میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح پہلی مرتبہ یورپی یونین کی اوسط سے تجاوز کر گئی ہے، جسے ماہرین تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔
-
ایرانی میزائل حملے، اسرائیل میں بے روزگاری کا طوفان، جون میں تقریبا 3 لاکھ افراد بے روزگار
ایرانی میزائل حملوں میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کی وجہ سے صہیونی معیشت شدید متاثر ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں جون کے مہینے میں تقریبا 3 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔
-
لیبر اور محنت کش طبقے کے بعض افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے/مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بے روزگاری کو بدعنوانی کا جڑ قرار دیتے ہوئے فرمایاکہ بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے۔ بہت سی بدعنوانیاں، بے روزگاری کی وجہ سے ہیں۔