بین الاقوامی "بااثر خواتین" کانگریس
-
ایرانی وزیر خارجہ سے سیاسی رہنماؤں ملاقات
بااثر خواتین کانفرنس کے مہمانوں کے ایک گروپ جن میں زمبابوے، نائیجیریا، وینزویلا اور نکاراگوا کی وزراء بھی شامل تھیں، نے آج ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس اختتام پذیر/سات خواتین کو ایوارڈ سے نوازا گیا
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی صاحبزادی زینب نصراللہ اس تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔
-
تہران میں پہلی بین الاقوامی "بااثر خواتین" کانگریس کا انعقاد
تہران بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دو روزہ ایونٹ ایران کے دارالحکومت میں جاری ہے جس میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔