بیرونی آقاؤں
-
خطے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی برداشت نہیں کریں گے، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب
ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ خطے میں بیرونی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی قابل برداشت نہیں ہیں، غاصب صہیونی ریاست ایک بغیر جڑوں والے درخت کی طرح ہے جو اپنا انتظام چلانے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتی۔
-
پی ڈی ایم اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے، سابق پاکستانی وزیراعظم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پی ڈی ایم کو مخاطب کرکے کہا کہ پی ڈی ایم اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے۔