بھینس
-
چین کے مشرق میں وحشی بھینس کا ایک ریسٹورنٹ پر حملہ
اس ویڈیو میں چین کے مشرق میں ایک وحشی بھینس کے ریسٹورنٹ پر حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں بھینسوں کی سواری کا مقابلہ
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے قریب صوبہ چونبوری میں دھان کی سالانہ فصل کے کاشت کے موقع پر بھینسوں کی سواری کا مقابلہ انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
آستارا کے تالاب میں بھینسوں کا پانی میں نہانا
اس رپورٹ میں آستارا کے تالاب میں بھینسوں کے پانی میں نہانے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔