بن گوریون ائیرپورٹ
-
بن گورین ہوائی اڈے اور تین دیگر اہم اہداف کو نشانہ بنایا، یمنی فوج کا دبنگ اعلان
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے اور تل ابیب، اشدود اور ام الرشراش میں اسٹریٹجک اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے سے آگاہ کیا۔
-
یمن کا بن گورین ہوائی اڈے پر نیا میزائل حملہ، صیہونی پناہ گاہوں کو بھاگ گئے
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر نئے میزائل حملے سے آگاہ کیا
-
یمن کا تل ابیب، بن گورین ہوائی اڈے اور حیفہ پر ہائبرڈ حملہ، صیہونی بلوں میں جا چھپے
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل جب کہ تل ابیب اور حیفا پر ڈرون حملے سے آگاہ کیا۔
-
یمن کا بن گورین ہوائی اڈے پر حملہ، صیہونی پناہ گاہوں میں جا چھپے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونی رژیم کے بن گورین ہوائی اڈے پر ملک کے کامیاب بیلسٹک میزائل حملے سے آگاہ کیا۔
-
یمن کے حملے کے بعد تل ابیب کے لئے بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کی لہر میں اضافہ
صیہونی رژیم کے خلاف یمنی افواج کی کامیاب کارروائی کے بعد مقبوضہ فلسطین کے لئے بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کی لہر میں اضافہ ہوگیا۔
-
یمنی میزائل حملے کا سائرن بجتے ہی صیہونی بھاگ نکلے+ ویڈیو
یمنی بیلسٹک میزائلوں نے صہیونیوں کو بن گوریون بین الاقوامی ائیرپورٹ سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔