بلوچ
-
ایران میں حالیہ حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، پاکستان
پاکستانی دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ایران میں حالیہ حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، پاکستان اور ایران میں تجارت کے شبعے میں گہرا تعاون ہے۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن پر فیصلہ حکومت پاکستان کا اپنا فیصلہ ہو گا، دفتر خارجہ
پاکستان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن سے متعلق امریکی سفارت کار ڈونلڈ لو کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو غزہ میں جاری قابض اسرائیلی افواج کی جارحیت اور اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فنڈنگ کی معطلی کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔