بعض قیدیوں
-
رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف
عید فطر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو ریلیف دیتے ہوئے بعض کی سزائیں معاف اور بعض کو تخفیف دینے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
رہبر معظم کی معافی کے اہل قیدیوں کی رہائی کا عمل ملک بھر میں شروع
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے حالیہ فسادات کے مجرموں کی ایک بڑی تعداد کے لیے عام معافی کی منظوری کے بعد ایرانی عدلیہ کے حکام نے اہل قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کی سپریم کونسل کا اجلاس؛
چیف جسٹس کا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت پر قیدیوں کو رہائی اور قانونی رعایتیں دینے کا حکم
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ عدالتی حکام شرائط کے حامل قیدیوں کی رہائی اور قانونی رعایتیں دینے کے لئے ضروری انتظامات کریں۔