بعث پارٹی
-
عراق میں کالعدم بعث پارٹی کی خفیہ سرگرمیاں بے نقاب
عراقی صوبہ کرکوک میں کالعدم بعث پارٹی کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مبینہ طور پر عبوری حکومت کے قیام کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔
-
عراق، کالعدم بعث پارٹی کے اہم رہنما حشد شعبی کے ہاتھوں گرفتار
عراق میں حشد شعبی نے سابقہ بعث پارٹی کے اہم سرکردہ عبدالرزاق عودة کو گرفتار کر لیا، جو ملک میں سابقہ حکومت کے دوران متعدد سنگین جرائم میں ملوث رہے اور حالیہ دنوں میں ملک میں فتنہ انگیزی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔