ایرانی وزیردفاع نے قطر میں میزبان ملک کے ہم منصب سے ملاقات اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔