برادرانہ تعلقات
-
ہمیں پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ برتاو رکھنا چاہئے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ ہمیں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستی اور بھائی چارے سے پیش آنا چاہیے، اگر ہم مسلمان مسلکی اختلافات کے باوجود بھائی چارہ قائم کریں تو کیا اسرائیل ہر روز مسلمانوں کا قتل عام کر سکتا ہے؟
-
پاکستانی صدر سے ایرانی وزیر سیاحت کی ملاقات، دوطرفہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستانی صدر نے ایرانی وزیر سیاحت سید عزت اللہ ضرغامی سے ملاقات میں ایران میں مقدس مقامات کی زیارت کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے ایرانی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔
-
پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، پاکستانی صدر
پاکستانی عارف علوی نے مزید کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے اس لیے کہ دونوں برادر ملکوں کے درمیان تاریخی اور ثقافتی رشتے موجود ہیں اور اس کے علاوہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور میں دونوں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں۔