پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی گزشتہ شب سے بدستور بندش کے باعث ٹیلی کام کمپنیوں اور حکومتی محصولات کو بھاری مالیاتی خسارے کا سامنا ہے۔