بحیرہ کیسپین
-
بحیرہ خزر: سرحدی رکاوٹوں کے مقابلے میں ایران - روس تجارت کا محفوظ اور پائیدار راستہ
ایران اور روس کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارت کے پیشِ نظر، زمینی راستوں پر آذربائیجان کی جانب سے پیدا کردہ رکاوٹوں اور کسٹم کی طویل قطاروں کے حل کے لیے ماہرین نے بحیرہ خزر کے سمندری راستے کو سب سے محفوظ اور سستا متبادل قرار دے دیا ہے۔
-
جنیوا میں تہران کنونشن کا اہم اجلاس؛ بحیرہ کیسپین کے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم فیصلے
جنیوا میں کیسپین سمندر کے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق تہران کنونشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران، روس، قازقستان، آذربائیجان اور ترکمانستان کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
ایران اور روس کے درمیان سمندر میں لگی آگ بجھانے کی مشقیں
ایران اور روس کی امدادی ٹیموں نے کیسپیئن سی میں آگ بجھانے کی مشقوں میں حصہ لیا۔