بحرانستان
-
غاصب صیہونی حکومت بحرانستان بن چکی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں نے غاصب صیہونی وزیر اعظم کے دل میں بیٹری ڈال دی ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ صیہونی غاصب حکومت کے دل کا بحران اس کے وزیر اعظم کے دل میں موجود بحران سے زیادہ گہرا ہے۔