باضابطہ جواب
-
ایران کا آئل ٹینکروں پر امریکی حملے کے بعد باضابطہ ردِعمل؛ فیصلہ کن جواب آنے والا ہے
ایرانی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اپنے دفاع کے فطری حق کے استعمال میں کسی شش و پنج کا مظاہرہ نہیں کریں گی اور دشمن کی ہر فوجی جارحیت کا مناسب وقت اور طریقۂ کار کے مطابق فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔