بائیو کیپسول خلاء
-
ایران اب انسان کو خلا میں بھیجے گا! جدید بائیو کیپسول تیار، لانچنگ کی الٹی گنتی شروع
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا جدید ترین بائیو کیپسول (Bio-capsule) ڈیزائن اور تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اسے آئندہ سال کے آغاز میں تجرباتی طور پر خلا میں بھیجا جائے گا۔
-
ایران کی ایک اور خلائی پیش رفت، بائیو کیپسول خلاء میں کامیابی سے لانچ کیا گیا
حیاتیاتی کیپسول بائیو اسپیس کے میدان میں تحقیق اور ترقی کا پہلا قدم ہے جو کہ ایران کے خلائی ادارے کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔