بائیو کیپسول
-
ایران اب انسان کو خلا میں بھیجے گا! جدید بائیو کیپسول تیار، لانچنگ کی الٹی گنتی شروع
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا جدید ترین بائیو کیپسول (Bio-capsule) ڈیزائن اور تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اسے آئندہ سال کے آغاز میں تجرباتی طور پر خلا میں بھیجا جائے گا۔
-
ایران اعلی صلاحیت کا حامل بائیو کیپسول لانچ کرے گا، سربراہ ایرانی خلائی ایجنسی
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے نئے سال میں زیادہ وزن اور صلاحیت کے حامل بائیو کیپسول لانچ کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔
-
ایران مستقبل قریب میں "ہائی ماس بائیو کیپسول" لانچ کرے گا
ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ نے خلائی کیپسول کی لانچنگ کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کیا۔